بائن ہونا

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (فقہ) طلاق بائن کے طو رپر زوجیت سے خارج ہو جانا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (فقہ) طلاق بائن کے طو رپر زوجیت سے خارج ہو جانا۔